قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سربراہ کوتبدیل کردیاگیا،شاہ نوازرحمان نئے ایم ڈی مقرر

پیر 14 جولائی 2014 23:38

قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سربراہ کوتبدیل کردیاگیا،شاہ نوازرحمان نئے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی۔2014ء) قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سربراہ کوتبدیل کردیاگیاہے ،شاہ نوازرحمان کوپی آئی کانیاایم ڈی مقررکردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پی آئی اے ترجمان نے کہاکہ ائیرلائن کے سربراہ کوتبدیل کردیاگیاہے اورادارے کے سینئرترین ڈائریکٹرزمیں شمارہونے والے شاہ نوازرحمان کوپی آئی اے کانیامنیجنگ ڈائریکٹرمقررکردیاگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنیدیونس کوچیئرمین کاایڈوائزربنانے پرغورکیاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :