غزہ میں بمباری کا دفاع کرنے کیلئے اسرائیلی نوجوان میدان میں آ گئے، پاکستان سمیت دُنیا بھر کے سوشل میڈیا پیجز پر نظریں گاڑ لیں
پیر 14 جولائی 2014 01:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی۔2014ء) غزہ پر اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 6روز میں 150سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں ۔ ایک طرف جہاں اسرائیل نے فضائی کے بعد زمینی کارروائی بھی شروع کر دی ہے تو دوسری جانب اسرائیلی نوجوان اپنی حکومت کی جاری اس جنگ کا مبینہ منفی پروپیگنڈا ختم کرنے کیلئے میدان میں آ گئے ہیں۔
غیر ملکی رپورٹ کے مطابق 400سے زائد اسرائیلی طلباء پر مشتمل بنائے گئے وار روم سینٹر کے بیرونی دروازے پر ”ایڈووکیسی روم“ لکھا ہے جسے عبرانی زبان میں ہسبارا وار روم کہتے ہیں ۔ ایک طالبعلم کے مطابق وہ اس وار روم کے ذریعے دُنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ اپنا دفاع کرنا ہمارا حق ہے ۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن روم غزہ پر بمباری کے فوراً بعد قائم کر دیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.