Live Updates

وزیراعظم تحریک انصاف کے بیمار کارکنوں کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی اقدامات کررہے ہیں، مریم نواز

ہفتہ 16 اگست 2014 16:30

وزیراعظم تحریک انصاف کے بیمار کارکنوں کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) مسلم لیگ (ن) کی راہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف تحریک انصاف کے بیمار کارکنوں کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی اقدامات کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیراعظم لون سکیم کی چیئرپرسن مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے کھانا بھجوایا اور سردی اور بارش میں بیمار کارکنوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات