مریم نواز کی بطور چیئر پرسن یوتھ لون سکیم تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا عائداعتراض ختم
جمعرات 21 اگست 2014 20:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی بطور چیئر پرسن یوتھ لون سکیم تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا عائد اعتراض ختم کر تے ہوئے درخواست کو ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لیا۔جمعرات کے روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو اربوں روپے کے فنڈز کے اجراء کے لئے یوتھ لون سکیم کے لئے چیئرپرسن تعینات کیا۔
میرٹ کے برعکس اور سیاسی بنیادوں پرتعیناتی آئین اور قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ استدعا ہے کہ اس تعیناتی کو کالعدم قرار دیا جائے اور میرٹ کے مطابق نئی تعیناتی کا حکم بھی صادر کیا جائے۔عدالت نے رجسٹرار آفس کی جانب سے نوٹیفیکیشن کی اصل کاپی لف نہ کرنے کا اعتراض نوٹیفکیشن کا نمبرفراہم کرنے کی کی بناء پر ختم کر دیا۔عدالت نے درخواست کو ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حقیقت یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو 8فروری کو اکثریت نہیں لینے دی گئی
-
بارہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے تجاوز کر گئی
-
شیخوپورہ میں 5سیٹوں کے رزلٹ کو مینیج کرنے کیلئے 90کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا
-
حکومت کا اہم تعیناتیوں کے لیے عمر کی حد 65سال کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت 100 روپے ہو جانے کی پیشن گوئی
-
پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کے فوری نفاذ، انسانی امدادی راہداری کھولنے اور بڑے انسانی بحران کو روکنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
-
بڑی صنعتوں کی پیداوار مزید کم ہو گئی
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی ایم سی ٹی کی علاقائی نائب صدر سے ملاقات
-
نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے جاتی عمرہ فارمزکے باہر اڈا پلاٹ چوک پہنچ گئے
-
فریقین ایسی کارروائیوں سے گریز کریں جس سے ایک نیا تباہ کن تصادم شروع ہو جائے. صدرپوٹن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.