گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملا قا ت

جمعہ 22 اگست 2014 14:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی اور امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں صوبائی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سردار مہتاب عباسی سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جمعہ کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور‘ لانگ مارچوں ودیگر ملکی صورتحال سمیت صوبائی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :