صدر ممنون حسین سے ماہر تعلیم پروفیسر ذکریا ساجد کی ملاقات

پیر 8 ستمبر 2014 16:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) صدر ممنون حسین سے ماہر تعلیم پروفیسر ذکریا ساجد کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ حالیہ بحران میں اندازہ ہوا کہ ماس کمیونیکیشن کی تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے کہا کہ ماس کمیونیکیشن کی تعلیم کے فروغ کے لئے پروفیسر ذکریا ساجد اپنا کردار ادا کریں اور اس حوالے سے اپنی سفارشات مرتب کرکے حکومت کو فراہم کریں۔

متعلقہ عنوان :