ڈیرہ اسماعیل خان،ایس ایچ اوکینٹ منہاج سکندربلوچ نے دوروزقبل مریالی کے علاقہ سے چوری ہونیوالے موٹرسائیکل کوبرآمدکرکے تین ملزمان گرفتارکرلئے

جمعرات 11 ستمبر 2014 17:02

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء))ایس ایچ اوکینٹ منہاج سکندربلوچ نے دوروزقبل مریالی کے علاقہ سے چوری ہونیوالے موٹرسائیکل کوبرآمدکرکے تین ملزمان گرفتارکرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوکینٹ منہاج سکندربلوچ نے ڈی پی اوڈیرہ صادق حسین بلوچ کی ہدایت پرمریالی سے تین روزقبل چوری ہونیوالے موٹرسائیکل کوبرآمدکرکے واردات میں ملوث اقبال‘عدنان اورنعمان سکنائے مریالی کوگرفتارکرلیا۔