خیبر پختونخوا حکومت نے وادی ناران میں ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر بغیر این او سی کے قائم کئے جانے والے این ایچ اے کے دفتر اور ریسٹ ہاؤس کو سیل کردیا
جمعرات 11 ستمبر 2014 17:15
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) خیبر پختونخوا حکومت نے وادی ناران میں ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر بغیر این او سی کے قائم کئے جانے والے این ایچ اے کے دفتر اور ریسٹ ہاؤس کو سیل کردیا ہے ۔اس ضمن میں کمشنر ہزارہ ڈویژن عابد علی کی جانب سے صوبائی حکومت کو رپورٹ ارسال کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وادی ناران میں دریائے کنہار کے قریب بغیر این او سی کے این ایچ اے تعمیراتی کام کیا ہے ۔
جس سے علاقے میں نایاب ٹراؤٹ مچھلی متاثر ہو رہی ہے ۔ جبکہ آس پاس کے علاقوں کو پانی سے خطرہ ہے جس کے باعث دفتر اور ریسٹ ہاؤس کو سیل کر دیاہے ۔جبکہ این ایچ اے حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہزارہ ڈویژن کی انتظامیہ کی جانب سے قانونی کاروائی کے بغیر ان کے دفاتر کو سیل کیا ہے جبکہ این ایچ اے کی جانب سے قانونی تقاضے مکمل کئے گئے تھے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.