داعش کے خلاف وسیع البنیاد اتحاد،امریکی وزیرخارجہ سعودی عرب پہنچ گئے، جان کیری کے دورے کا مقصدداعش کے خلاف کاروائیاں موثر اور تیز کرنا ہے،امریکی محکمہ خارجہ
جمعرات 11 ستمبر 2014 20:37
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری دولت اسلامیہ کے خلاف کارروائی میں عرب ممالک کی حمایت کے حصول اور دولت اسلامیہ کے خلاف وسیع البنیاد اتحاد بنانے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام کے مطابق جان کیری جدہ میں عرب رہنماوٴں سے ملاقاتوں میں دولت اسلامیہ کے خلاف فضائی کارروائی میں تعاون حاصل کرنے کے لیے بات چیت کریں گے۔
قبل ازیں امریکی صدر براک اوباما نے سنّی شدت پسند گروہ دولتِ اسلامیہ کے خلاف حکمتِ عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ، عراق کے ساتھ ساتھ شام میں بھی دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائی سے نہیں ہچکچائے گا۔کیری سعودی عرب اور تیل کے ذخائر سے مالامال دیگر عرب ممالک سمیت مصر، اردن، عراق، لبنان اور ترکی کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.