اسلام آباد کے دھرنوں میں 5 سے 6 دہشتگردوں کی اطلاعات، حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

جمعرات 11 ستمبر 2014 22:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) حساس اداروں کی جانب سے وزارت داخلہ کو رپورٹ پیش کی گئی ہے کہ اسلام آباد میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں میں خیبر پختونخوا کے 5 سے 6 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں جو دھرنوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو دہشتگردوں کی گفتگو سے آگاہ کرتے ہوئے ممکنہ دہشتگردی سے بچنے کیلئے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :