باکسر عامر خان کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا!!!
جمعرات 11 ستمبر 2014 23:15
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) لندن سے امریکہ باکسنگ میچ کیلئے جانے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ائیرپورٹ پر امریکہ جانے سے روک دیا گیا.
(جاری ہے)
عامر خان کے مطابق وہ اپنے انکل کے ہمراہ ائیرپورٹ پہنچے تو انہیں یہ کہا گیا کہ انکا ویزہ کینسل ہو چکا ہے، اور وہ امریکہ داخل نہیں ہو سکتے، بلکہ انہیں دوبارہ امریکی ایمبسی سے رابطہ کرنا ہوگا.
عامر خان اور انکے انکل کو جہاز پر سوار نہیں ہونے دیا گیا. عامر خان کے مطابق انکی اہلیہ اور بیٹی پہلے ہی امریکہ کیلئے روانہ ہو چکی ہیں، اور امریکی حکام کی طرف سے یہ رویہ انتہائی توہین آمیز ہے. انہوں نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے رابطہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد امریکی ایمبسی سے رابطہ کریں، تاکہ وہ امریکہ میں باکسنگ میچ میں شامل ہو سکیں.متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.