ایک شخص کی وائٹ ہاؤس کاجنگلاپھلانگنے کی کوشش

جمعہ 12 ستمبر 2014 12:07

ایک شخص کی وائٹ ہاؤس کاجنگلاپھلانگنے کی کوشش

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء)ایک شخص کو وائٹ ہاؤس کاجنگلاپھلانگ کراندرداخل ہونےکی کوشش پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق واقعےکےوقت صدربارک اوباماوائٹ ہاؤس میں موجودنہیں تھے۔ مشتبہ شخص نے جنگلا پھلانگ کر اندر آنے کی کوشش کی جس پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔