عمران خان کیخلاف پولیس حراست سے کارکنان کو چھڑانے پر تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج
پیر 15 ستمبر 2014 11:42
بنی گالہ (ارد پوائنٹ تازہ ترین اخبار 15 ستمبر 2014) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف رات بنی گالہ جاتے ہوئے پولیس کی زیرحراست 15 کارکنوں کو چھڑ انے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس کے بعد دن چڑھنے پر پولیس کی بھاری نفری نے عمران خان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کر لیا پھر واپس چلی گئی۔ تحریک انصاف نے گرفتاریوں اور گھیراؤ کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔
عمران خان رات دو بجے اپنے کنٹینر سے بنی گالہ روانہ ہوئے، راستے میں لیک ویو پارک کے قریب پولیس وین میں تحریک انصاف کے زیر حراست کارکنوں کو دیکھ کرعمران خان کا قافلہ رْک گیا ، عمران خان نے پولیس والوں کو ڈانٹ پلائی اور 15 سے زائد کارکنوں کو چھڑ ا کر بنی گالہ ساتھ لے گئے .تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس کارکنوں کو خصوصا خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے اور انہیں نامعلوم مقام اور ریسٹ ہاؤسز میں منتقل کررہی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.