خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز نے نیو جرسی کے ایک معروف شاپنگ سنٹر میں شاپنگ کی،بڑی بڑی کمپنیوں کے آوٹ لیٹس سے بیش قیمت تحائف اور گھریلو اشیا خریدیں

جمعہ 26 ستمبر 2014 21:32

خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز نے نیو جرسی کے ایک معروف شاپنگ سنٹر میں شاپنگ ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء ) خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز نے جمعرات کی شام نیو جرسی کے ایک معروف شاپنگ سنٹر مل کریک مال میں شاپنگ کی انہوں نے بڑی بڑی کمپنیوں کے آوٹ لیٹس سے بیش قیمت تحائف اور گھریلو اشیا خریدیں اس موقع پر موجود بعض پاکستانیوں نے انھیں دیکھ کر گو نواز گو کے نعرے لگائے بیگم کلثوم نواز انکی جانب ھاتھ ہلاتے ھوے سٹور کے اندر چلی گئیں

متعلقہ عنوان :