مریم نواز کی طرف سے بطور یوتھ لون سکیم چیئرپرسن تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر پرسوں ذاتی حیثیت میں جواب دائر کیا جائیگا

پیر 3 نومبر 2014 17:13

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3نومبر 2014ء ) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کی صا حبزادی مریم نواز کی بطور یوتھ لون سکیم چیئرپرسن تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر مریم نواز بدھ کو ذاتی حیثیت میں جواب دائر کریں گی ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے گزشتہ سماعت پر یہ حکم جاری کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :