مریم نوازنے وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن کے عہدے سے رضاکارانہ طورپراستعفیٰ دیدیا،
عہدے کوئی معنی نہیں رکھتے ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے ،مریم نواز
بدھ 12 نومبر 2014 22:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نوازنے اپنے عہدے سے رضاکارانہ طورپراستعفیٰ دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مریم نوازنے اپنے عہدے سے استعفیٰ رضاکارانہ طورپردیاہے اوران کااستعفیٰ وزیراعظم ہاوٴس کوموصول ہوچکاہے ۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ مریم نوازکی تعیناتی کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کیاگیاتھا،مریم نوازکاکہناہے کہ انہوں نے رضاکارانہ طورپراستعفیٰ دیاہے ،عہدے کوئی معنی نہیں رکھتے ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے ،میں نے پوری کوشش کی ہے کہ ایک پائی کی بھی کرپشن نہ ہواورامیدہے کہ یہ پروگرام اسی طرح مثبت طریقے سے جاری رہے گا۔
انہوں نے کہاکہ میرے لئے یہی اعزازہے کہ میں وزیراعظم قوم اورمیاں نوازشریف کی بیٹی ہوں اورمجھے اس پرفخرہے ،میری ذات قرضہ پروگرام سے بڑی نہیں ،وزیراعظم کایوتھ لون پروگرام جلدآسمانوں کوچھوئے گا۔انہوں نے کہاکہ اب احتجاج کازمانہ گیاملک ترقی کاسفرکریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.