اسد امیر کو ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ون کا اضافی چارج دے دیا گیا

منگل دسمبر 16:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ فور محمد اسد امیرکو ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ون کا اضافی چارج دے دیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔

Your Thoughts and Comments