ایل ڈی اے آفس میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب

منگل 23 دسمبر 2014 16:59

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارک باد دینے کے لئے گزشتہ روز ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) آمنہ منیر ‘ ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈ کوارٹرز رانا شہزاد احمد ‘ ڈائریکٹر فنانس ظہیر اصغر رانا ‘ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن خالد پرویز ‘ ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن اسلم شاہد اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :