کوئٹہ : نو جوا ن نے ز ہر یلی دوائی پی کر خو د کشی کر لی

منگل دسمبر 17:08

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) کوئٹہ میں نو جوا ن نے ز ہر یلی دوائی پی کر خو د کشی کر لی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز کوئٹہ کے نواحی علا قے کرانی روڈ کے رہا ئشی 18 سا لہ فیر و ز احمد نے زہر یلی دوائی پی کر خو د کشی کر لی برور ی پولیس نے و ا قع کی اطلا ع ملنے پر مو قع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لیکر ہسپتا ل پہنچا دی نعش ضروری کا روائی کے بعد ور ثا ء کے حوالے کر دی گئی ۔