ماﺅں کی گودیں اجاڑنے والے عبرتناک سزا سے بچ نہیں سکتے، شہباز شریف

منگل دسمبر 17:40

ماﺅں کی گودیں اجاڑنے والے عبرتناک سزا سے بچ نہیں سکتے، شہباز شریف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماﺅں کی گودیں اجاڑنے والے عبرتناک سزا سے بچ نہیں سکتے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ آئندہ نسلوں کی بقاءکی جنگ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن کو اینٹ کا جواب پھر سے دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :