سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ میں سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے تعزیتی کتاب رکھ دی گئی

منگل دسمبر 17:44

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ میں سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے تعزیتی ..

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ میں سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے تعزیتی کتاب رکھ دی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک کے سفیروں، سفارتکاروں اور مشنز کے سفارتی نمائندوں اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں سفارتخانے کا دورہ کیا اور تعزیتی کتاب میں غمزدہ خاندانوں کیلئے دلی تعزیت کا اظہارکیا اور دعا کی کہ الله تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو یہ ناقابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا کرے۔

پاکستانی سفارتخانے میں تعزیتی پیغامات کے اندراج کیلئے کتاب رکھ دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments