تحریک انصاف کا 17 جنوری کو جلسے کا فیصلہ
منگل 23 دسمبر 2014 17:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 17 جنوری کو اسلام آباد میں جلسہ منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منگل کو پی ٹی آئی کی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف 17 جنوری کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی۔
(جاری ہے)
اس جلسے کو پی ٹی آئی کنونشن کا نام دیا گیا ہے جس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ان کارکنان کا شکریہ ادا کریں گے، جنھوں نے اسلام آباد دھرنا کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
چونکہ تحریک انصاف نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا دیا تھا اور یہاں سے ان کی کافی یادیں واستہ ہیں، لہذا سینٹرل کمیٹی کے اراکین کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ سترہ جنوری کا جلسہ ڈی چوک پر ہی کیا جائے۔ زیادہ امکان اسی بات کا ہے کہ تحریک انصاف کا سترہ جنوری کا جلسہ ڈی چوک پر ہی ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.