ماوٴں کی گودیں اجاڑنے والے سفاک قاتل عبرتناک سزا کے مستحق ہیں‘ شہبازشریف
منگل 23 دسمبر 2014 17:50
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے ایک انتہائی نازک دور سے گزررہا ہے ،پشاور میں پیش آنے والے دہشت گردی کے بدترین واقعہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ،ماوٴں کی گودیں اجاڑنے والے سفاک قاتل عبرتناک سزا کے مستحق ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔
شہباز شریف نے کہا کہ دشمن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا وقت آگیا ہے ۔شہیدوں کی قربانی کے طفیل پوری قوم دہشت گردوں اوران کے سرپرستوں کے خلاف متحد ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ ہماری آئندہ نسلوں کی بقاء کی جنگ ہے ۔پاکستان کو قائم و دائم رکھنے کیلئے یہ جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے اورمیرا ایمان ہے کہ پاکستانی قوم اس جنگ میں سرخرو ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.