پشاور،آبپاشی کا عملہ بھل صفائی کے کاموں کو بروقت مکمل کرنے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائے ، محمود خان
منگل 23 دسمبر 2014 17:55
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خان نے محکمے کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ امسال بھل صفائی مہم کے دوران صوبے بھر کی تمام نہروں، ایریگیشن چینلز کی صفائی ، تعمیر ومرمت اور بحالی کے کاموں کو بروقت مکمل کرنے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں اور پشاور سمیت تمام شہروں میں نہروں سے نکالے گئے ملبہ، گندگی اوربھل کو بروقت ہٹانے کے لئے بھی بندوبست کیا جائے تاکہ لوگوں کو آمدروفت میں سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ماحول کو بھی بُرے اثرات سے بچایا جا سکے ۔
یہ بات اُنہوں نے ایریگیشن کمیٹی روم پشاور میں بھل صفائی مہم کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جبکہ اجلاس میں سیکرٹری ایریگیشن محمد اکبر خان ، چیف انجینئرز نارتھ و ساؤتھ کمال جہانگیر خان اور ریاض خان کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل سمال ڈیمز اقبال خان ،تمام ایریگیشن سرکل سپرنٹنڈنٹ انجینئرز اور ایگزیکیٹو انجینئرز بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.