صحافت آج کے دور میں انتہائی موثر، طاقتور شعبہ ہے، شمس الرحمن سواتی،
صحافی معاشرے کے پڑھے لکھے ، باخبر افراد ہیں، تواتر کیساتھ تنظیموں کے انتخابات خوش آئند عمل ہے، امیر جماعت اسلامی راولپنڈی
منگل 23 دسمبر 2014 18:18
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمان سواتی نے کہا ہے کہ صحافت آج کے دور میں انتہائی موثر اورطاقتور شعبہ ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اس کی ذمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزراولپنڈی پریس کلب میں کرائم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے نو منتخب صدر صداقت علی نائب صدر خالد چوہدری جنرل سیکرٹری یاسر حکیم جوائنٹ سیکرٹری رضوان قاضی فنانس سیکرٹری عامر سعید عباسی سیکرٹری اطلاعات حفیظ خان آفس سیکرٹری خادم بُٹر اور گورننگ باڈی کے ارکان عمران اصغر عامر عباسی واصف چوہدری سردار ممتاز فیصل کمال پاشا اللہ داد صدیقی ارشد فاروق عمران قریشی اور ظاہر شاہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.