پروٹیکشن آف کمیونل پراپرٹیز آف مائینارٹیز بل 2014کی منظوری

منگل 23 دسمبر 2014 18:32

پشاور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) گورنر خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا پروٹیکشن آف کمیونل پراپرٹیز آف مائینارٹیز بل 2014کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طورپر شائع کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔