پنشن فنڈ ترمیمی بل2014 کی منظوری

منگل 23 دسمبر 2014 18:32

پشاور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کی پاس کردہ خیبر پختونخوا پنشن فنڈ (ترمیمی )بل2014کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچرایکٹ کے طورپر شائع کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیاہے۔