پانچ جنوری سے امریکہ کی یونیورسٹی میں دنیائے ویب پر وقت ضائع کرنے کی تعلیم کا سلسلہ شروع ہوگا

بدھ 31 دسمبر 2014 21:00

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31دسمبر۔2014ء) انٹرنیٹ کے لیے ہمارا جنون اب یونیورسٹیوں کا بھی حصہ بن چکا ہے اور پانچ جنوری سے امریکہ کی پینسلوانیا یونیورسٹی میں دنیائے ویب پر وقت ضائع کرنے کی تعلیم کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

دنیا بھر میں ایک تہائی صارفین روزانہ کم از کم دو گھنٹے ضائع کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں خاص طور پر سوشل میڈیا سائٹس تو اس حوالے سے بدنام یا نیک نام ہیں۔

متعلقہ عنوان :