نئے سال 2015 کا سورج طلوع ہوگیا ، پاکستانی شہری ملک میں قیام امن کے خواہاں

جمعرات جنوری 11:04

نئے سال 2015 کا سورج طلوع ہوگیا ، پاکستانی شہری ملک میں قیام امن کے خواہاں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری 2015ء) دو ہزار پندرہ کا سورج اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ طلوع ہو گیا ، خدا کرے یہ سال اہل پاکستان کے لئے امیدوں ، یگانگت ، اخوت و بھائی چارے اور امن و آشتی کا سال ہو ۔

خدا کرے سال نو ارض پاکستان میں بسنے والوں کے لئے خوشیوں کا پیامبر ہو ، سال نو دو ہزار پندرہ کا سورج طلوع ہو گیا ، خدا کرے یہ نیا سال ارض پاکستان میں بسنے والوں کے لئے خوشیوں کا پیامبر ہو ۔ سر زمین پاک میں بسنے والا ہر شہری خوشحال ہو ، کسی کا خون بہے نہ کسی کے آنسو کسی کی عزت و ناموس پائمال نہ ہو ۔

Your Thoughts and Comments