ہالی ووڈ فلم” ایکس مشینا“23جنوری کو برطانیہ میں ریلیز ہو گی،

فلم میں اداکار آسکر ایساک اور اداکارہ ایلیسیا وکینڈر نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں

جمعرات 1 جنوری 2015 11:46

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) ہالی ووڈ فلم” ایکس مشینا“23جنوری کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی-ایلکس گارلینڈ کی ہدایت میں بننے والی فلم میں انسان کو روبورٹ کی صلاحیت اور مصنوعی ذہانت کے بڑھانے کا ٹسک دیا جاتا ہے،سنسنی اور ایکشن سے بھرپور فلم میں اداکار آسکر ایساک اور اداکارہ ایلیسیا وکینڈر نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں،تھرلر اور سائنس فکشن فلم سال 23جنوری کو برطانوی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :