جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا،
تیسرا ٹیسٹ جیت کر ٹیسٹ سیریز 2-0 سے اپنے نام کرینگے ہاشم آملہ کا انٹرویو
جمعرات 1 جنوری 2015 12:01
کیپ ٹاؤن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ (کل) جمعہ سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائیگی دوسری جانب جنوبی افریقہ کے کپتان ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹیسٹ جیتنے کے لیے میدان میں اتاریں گے ایک انٹرویو میں ہاشم آملہ نے کہا کہ تیسرا ٹیسٹ جیت کر ٹیسٹ سیریز 2-0 سے اپنے نام کرینگے، انہوں نے کہا کہ دوسرا ٹیسٹ جیتنے کے لیے ٹیم نے بہت کوشش کی تاہم اس مقصد میں کامیاب نہ ہوسکی، انہوں نے کہا کہ آخری ٹیسٹ جیت کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرنے کیلئے ٹیم کو میدان میں اتاریں گے۔
ہاشم آملہ نے کہا کہ ویسٹ انڈیز ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں اچھا کھیلی، کھلاڑیوں نے میچ جیتنے کیلئے بھرپور کوشش کی تاہم بدقسمتی سے کامیابی نصیب نہ ہو سکی۔ انہوں نے کہا کہ آخری ٹیسٹ جیت کر سیریز 2-0 سے جیتنے کی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے دونوں ٹیموں کے درمیان پورٹ الزبتھ میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.