مغربی افریقہ میں اب تک ایبولا سے متاثرہ کیسز کی تعداد 20081 تک پہنچ گئی ہے عالمی ادارہ صحت
جمعرات 1 جنوری 2015 12:42
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی افریقہ میں اب تک ایبولا سے متاثرہ کیسز کی تعداد 20,081 تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تمام وہ کیسز ہیں جنہیں ایبولا کا مرض لاحق ہوا یا جن میں اس مرض کی تشخیص کی گئی یا جن مریضوں کو ایبولا ہونے کا شبہ یا احتمال تھا۔
(جاری ہے)
رواں برس ایبولا کے مرض سے 7842 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں یہ اموات زیادہ تر سیرا لیون، لائبیریا اور گنی جیسے ممالک میں واقع ہوئی ۔
طبی حکام کا کہنا ہے کہ یہ وہ اموات ہیں جنہیں رپورٹ کیا گیا جبکہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ ایبولا کے مرض سے در حقیقت ہلاک ہونے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو۔ 27 دسمبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق ایبولا کے مرض سے سب سے زیادہ سیرا لیون متاثر ہوا جہاں ایبولا کے 9409 کیسز درج کیے گئے۔ دوسرے نمبر پر لائبیریا ہے جہاں ایبولا سے ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 3413 رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.