میرپور ماتھیلو ، سوئی گیس کے پریشر میں کمی ،گھریلو صارفین سخت مشکلات کا سامنا

جمعرات 1 جنوری 2015 12:56

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) میرپور ماتھیلو میں سوئی گیس کے پریشر میں کمی سے گھریلو صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو میں صبح‘ دوپہر‘ شام کے اوقات میں گیس پریشر میں کمی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے جبکہ رات 10 بجے کے بعد جب گیس کا کوئی استعمال نہیں ہوتا پریشر میں اضافہ کیا جاتا ہے۔ شہریوں نے گیس کی بلاجواز لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :