خیبر ایجنسی ‘باڑہ کے سکیورٹی انتظامات 5برس بعد پولیٹیکل انتظامیہ کے سپرد
کئی چیک پوسٹوں پر خاصہ دارفورس کو تعینات کر دیا گیا
جمعرات 1 جنوری 2015 13:00
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)خیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ کے سکیورٹی انتظامات 5برس بعد پولیٹیکل انتظامیہ کے سپرد، کئی چیک پوسٹوں پر خاصہ دارفورس کو تعینات کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیٹیکل انتظامیہ حکام کے مطابق تحصیل باڑہ میں ستمبر 2009سے شدت پسندوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے تاہم باڑہ بازار اور قبیلہ شلوبر سے شدت پسندوں کے خاتمے کے بعد فورسز نے سیکورٹی انتظامات پولیٹیکل انتظامیہ کے سپرد کردیا ہے۔
انتظامیہ نے باڑہ بازار اور قبیلہ شلوبر میں خاصہ دار فورس کی نئی چیک پوسٹیں قائم کرکے 5برس بعد خاصہ دار فورس کو تعینات کیا ہے۔حکام کے مطابق تحصیل باڑہ میں امن وامان کی ذمہ داری نبھانے کے لئے قبائلی عمائدین کو بھی اعتماد میں لیا ہے۔ اور باڑہ آئی ڈی پیزکی واپسی چند دنوں میں شروع کی جائیگیمزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.