پینٹینگولر کپ،کے پی کے فائٹرز اور فیڈل یونائیٹڈ آج مدقابل

جمعرات جنوری 13:24

پینٹینگولر کپ،کے پی کے فائٹرز اور فیڈل یونائیٹڈ آج مدقابل

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ۔جنوری 2015ء ) پینٹینگولر کپ میں کے پی کے فائٹرزاور فیڈرل یونائیٹڈ کے مابین میچ آج کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں جنید خان کی کے پی کے فائٹرز عمر امین کی فیڈرل یونائیٹڈ کے مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ کا فائنل 11جنوری کو کھیلا جائے گا۔