جنوبی افریقہ ،ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹیسٹ کل کھیلا جائیگا

جمعرات 1 جنوری 2015 13:34

جنوبی افریقہ ،ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹیسٹ کل کھیلا جائیگا

کیپ ٹاؤن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ۔جنوری 2015ء ) ویسٹ انڈیز اور جنو بی افریقہ کے مابین سیریز کا تیسرا او ر آخری ٹیسٹ میچ کل کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پروٹیز نے ٹیسٹ سے قبل بھرپور پریکٹس کی۔کپتان ہاشم آملا تیسرا ٹیسٹ جیتنے کے لیے پرعزم ہیں ۔ویسٹ انڈین کپتان دنیش رامدین کا کہنا ہے کہ ان کے کھلاڑی سیریز برابر کرنے کی کوشش کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :