اداکار و ماڈل عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ سٹار انجلینا جولی کیساتھ ملاقات کو زندگی کا بہترین لمحہ قرار دیدیاس
جمعرات 1 جنوری 2015 13:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) ٹی وی کے مقبول اداکار و ماڈل عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ ہالی وڈ سٹار انجلینا جولی کے ساتھ ملاقات میری زندگی کا بہترین لمحہ تھا ، گورے فنکار بڑی محبت سے پیش آئے ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ سچے اور خالص فنکار کے اخلاق کا معیار انتہائی بلند ہوتا ہے ۔
(جاری ہے)
میں نے بطور ماڈل اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا جبکہ ٹی وی ڈراموں نے مجھے شہرت دلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔
انہوں نے کہا کہ 40سال کا ہو گیا ہوں لیکن آج بھی خود کو لڑکا محسوس کرتا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ ” عروسہ “ میرا پسندیدہ ڈرامہ ہے ،اگر سکرپٹ اچھا وہ تو ڈرامہ ضرور کامیاب ہوتا ہے ۔فلم ” یلغار “ میں میرا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں عدنان صدیقی نے کہاکہ لاہور کے لوگ بڑے مہمان نواز ہیں یہاں آکر خود کو ترو تازہ محسوس کر رہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.