جامعہ کراچی: بی ایس سی سال اول ضمنی امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان

جمعرات 1 جنوری 2015 20:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی(پاس) سال اول ضمنی امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں 53 طلبہ شریک ہوئے،29 طلبہ کامیاب قرارپائے،جبکہ 24 طلبہ ناکام قراردیئے گئے۔کامیاب طلبہ کا تناسب54.72% فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :