Live Updates

عمران خان کا پارلیمانی رہنماؤں کے تیسرے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ،

وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج ہوگا

جمعرات 1 جنوری 2015 23:09

عمران خان کا پارلیمانی رہنماؤں کے تیسرے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ،

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کا پارلیمانی رہنماؤں کے تیسرے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج (جمعہ کو )ہوگا۔عمران خان اور شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کی نمائندگی کریں گے۔عمران خان قومی ایکشن پلان پر اپنی پارٹی کی حکمت عملی واضح کرینگے اور فوجی عدالتوں سے متعلق اپنے مؤقف سے بھی آگاہ کرینگے۔۔۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات