آل پاریٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت نامے جاری ، شیخ رشید پھر نظر انداز
جمعرات 1 جنوری 2015 23:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2015ء) وزیر اعظم کی زیر صدارت کل ہو نے والی کل جماعتی کانفرنس کیلئے دعوت نامی جاری کر دیئے گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ترجمان وزیر اعظم کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت نامے تمام صوبوں کے وزراءاعلی ،تمام وفاقی وزراءسمیت سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھجوا دیے گئے ہیں جن میں ، سابق صدر آصف علی زرداری ، عمران خان ، چوہدری شجاعت حسین ، سراج الحق ، مولانا فضل الرحمان ، اعتزاز احسن ،غلا م بلور ، افرسیاب خٹک ،خالد مقبول صدیقی،بابر غوری ، فاروق ستار ، مظفر حسین شاہ،عباس آفریدی،نعیم الحق،حاصل بزنجوشامل ہیں۔
ترجمان وزیر اعظم نے یہ بھی واضح کیا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے شیخ رشید کو دعوت نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ اس کل جماعتی کانفرنس کے دوران آئین میں فوجی عدالتوں کے حوالے سے تر میم کیلئے پارلیمانی لیڈران کو اعتماد میں لیا جا ئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.