وزیراعظم کی صدارت میں طویل اجلاس،فوجی عدالتوں کا قیام، آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ
جمعہ 2 جنوری 2015 20:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 جنوری۔2015ء) وزیراعظم کی سربراہی میں پانچ گھنٹے جاری رہنے والے طویل اجلاس میں اتفاق، ڈرافٹ کو حتمی شکل دے دی گئی، بل کل قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی رہنمائوں کے اجلاس میں فوجی افسروں کی سربراہی میں خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر اتفاق ہوگیا ہے۔
اجلاس کے اختتام کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ پیر سے قومی اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے قیام کے بل کی منظوری کا عمل شروع ہوگا۔ سپیشل کورٹس کے قیام کا بل منگل کو سینٹ میں پیش کیا جائے گا۔ پرویز رشید نے بتایا کہ خصوصی عدالتوں کو تحفظ دینے کیلئے آئین اور آرمی ایکٹ دونوں میں ترمیم کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.