مرغیاں ضلع پشاور کی حدود سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

جمعہ 2 جنوری 2015 21:27

مرغیاں ضلع پشاور کی حدود سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 جنوری۔2015ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ہر قسم کی مرغیاں ضلع پشاور کی حدود سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم اس سلسلے میں مستند دستاویزات/اجازت نامے رکھنے والے برآمد کنندگان اس حکم سے مستثنیٰ ہو ں گے ۔ اس حکم کی خلا ف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ما ہ کے لئے نافذالعمل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :