آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ناراض اراکین پارٹی کو منانے کا ٹاسک دیدیا ،
ناراض اراکین کس کس کے رابطے میں ہیں ان کا بھی پتہ لگایا جائے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی ہدایت
جمعہ 2 جنوری 2015 22:21
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ناراض اراکین پارٹی کو منانے کا ٹاسک دیدیا اور ہدایت کی کہ ناراض اراکین کس کس کے رابطے میں ہیں ان کا بھی پتہ لگایا جائے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی میں 12 کے قریب ایسے اراکین اسمبلی ہیں جو کہ موجودہ قیادت کی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کررہے ہیں اور وہ پارٹی قیادت سے سخت ناراض ہیں جبکہ قائد حزب اختلاف شہریار نے دعویٰ کیا ہے کہ اراکین اسمبلی جو کہ پیپلز پارٹی سے ناراض ہیں وہ رابطے میں ہیں اور ان اراکین کو اس وقت منظر عام پر لایا جائے گا جب وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک سندھ اسمبلی میں لائے جائے گی جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ کو ہی ناراض اراکین منانے کیلئے آصف زرداری نے ٹاسک دیدیا اور ہدایت کی کہ پتہ لگایا جائے کہ ناراض اراکین کن کن لوگوں سے رابطے میں ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.