سعودی عرب، نئے سال کے مو قع پر منشیات سمگلنگ کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت
جمعہ 2 جنوری 2015 23:05
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء) منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں سزا یافتہ دو سعودی انتہائی قدامت پسند والے اسلامی ملک میں 2015 ء میں سزائے موت دیئے جانیوالے پہلے افراد بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مالک بن سید السرایا کا سر حشیش کی سمگلنگ کے الزام میں دوبارہ سنائی جانیوالی سزاء کے بعد مشرقی صوبہ کے الحاسا علاقے میں جمعرات کو تلوار سے قلم کردیا گیا جبکہ حسین الدوساری کا انسداد سمگلنگ کی گشت پر مامور ایک پولیس اہلکار کو ، جس نے اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی ، گولی مارکر ہلاک کرنے پر ریاض کے علاقے میں سرقلم کردیا گیا ۔
سعودی عرب نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے گروپوں کی طرف سے بار بار کی اپیلوں کے باوجود سزائے موت کی سزاء کے استعمال میں اضافہ کردیا ہے ، گزشتہ سال کے اعداد وشمار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ،2013ء میں 78افراد کو سزائے موت دی گئی ۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق سعودی عرب میں 87افراد کے سرقلم کئے گئے ۔آبروریزی ، قتل ، ارتداد اور مسلح ڈکیتی کے علاوہ منشیات کی سمگلنگ اسلامی شریعت کے سعودی عرب کے سخت ترین نفاذ کے تحت قابل سزائے موت جرم ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.