امریکا میں کیڑے کی طرز کا ڈرون بنانے کی تیاریاں شروع
جمعہ 2 جنوری 2015 23:24
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 جنوری۔2015ء) ایک رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کیڑے کی طرز کے ہلکے ڈرون طیارے تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔پینٹاگون تیز رفتاری سے پرواز کی صلاحیت کے حامل کیڑے کی طرز کے ڈرون تیار کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون میں دفاعی ایڈوانس ریسرچ پراجیکٹس کا ادارہ جدید ڈرون کی تیاری کیلئے کیڑوں اور پرندوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ادارے کا کہنا ہے کہ حکومتی گروپ اب ایسے ڈرون کا خواہاں ہے جو ہر طرح کے مشکل حالات میں بھی اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکیں۔ رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کیڑے کے طرز کے ڈرون طیاروں کی تیاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ دشمن کا کوئی بھی حملہ ان طیاروں کو مار نہ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.