سرگودھا ،نامعلوم افراد نے سکول کے کمرے کو آگ لگادی

ہفتہ 3 جنوری 2015 18:02

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) نواحی گاؤں 133 جنوبی میں نامعلوم افراد نے سکول کے کمرے کو آگ لگادی بتایا گیا ہے کہ 132 جنوبی میں گورنمنٹ سیکنڈری ہائی سکول کے کمرہ کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی جس پر سکول کے انچارج پرنسپل ندیم عباس کی درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :