ڈونرنشستوں پر داخلے کے لئے فارم 05 جنوری تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،جامعہ کراچی

ہفتہ 3 جنوری 2015 18:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیہ کے مطابق ڈونرنشستوں پر داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایسے امیدوار جو ڈونرنشستوں پر داخلے کے خواہشمند ہیں وہ05 جنوری 2015 ء تک یوبی ایل بینک کیمپس برانچ سے فارم حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :