تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما صحافی و شاعر مولانا محمد علی جوہر کی 84ویں برسی کل منائی جائے گی

ہفتہ 3 جنوری 2015 22:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما صحافی و شاعر مولانا محمد علی جوہر کی 84ویں برسی کل ( اتوار کو) منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف سرکاری و غیر سرکاری،سیاسی،دینی ، مذہبی تنظیموں ، تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ ،نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات ،سیمینارز، کانفرنسز،مذاکرے و مباحثے انعقاد پذیر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :