وزیراعلیٰ پنجاب کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سابق پرنسپل فصیح الرحمن کے انتقال پراظہار تعزیت

پیر 5 جنوری 2015 19:14

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سابق پرنسپل فصیح الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔