آئینی ترامیم کیلئے حکومت کودوتہائی اکثریت 228اراکین کی حمایت درکار،
اس وقت حکومت کے پاس 260اراکین کی حمایت حاصل ہے
پیر 5 جنوری 2015 23:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء)قومی اسمبلی سے آئینی ترامیم کیلئے حکومت کودوتہائی اکثریت یعنی 228اراکین کی حمایت درکارہے اوراس وقت حکومت کے پاس 260اراکین کی حمایت حاصل ہے ،گزشتہ روزجمعیت علماء اسلام (ف)اورجماعت اسلامی کی طرف سے بل کی مخالفت کے بعدیہ تاثرابھراہے کہ پی ٹی آئی کی ایوان میں عدم موجودگی کے بعدجمعیت علماء اسلام(ف)اورجماعت اسلامی بھی شاہدآئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دیں جس کے بعدحکومت کے پاس تقریباً260اراکین موجودہوں گے جوترامیم کے حق میں ووٹ دیں گے ،ان میں پیپلزپارٹی کے 40اراکین ،ن لیگ کے 189اراکین ،فنگشنل لیگ کے 05اراکین ،ایم کیوایم کے 24اراکین ،پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے 4اراکین سمیت دیگرسیاسی جماعتوں کے اراکین شامل ہیں ،اگرمسلم لیگ ن جمعیت علماء اسلام اورجماعت اسلامی کے تحفظات دورکرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے توآئینی ترمیم کے حق میں 280اراکین کی حمایت حاصل ہوجائے گی ۔
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.